اسلام آباد (اوصاف نیوز) میٹا کی ملکیت والی میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے اپنے کلیئر سٹوریج فیچر کا نیا اور سمارٹ ورژن متعارف کروانا شروع کر دیا ہے۔ اس اپ ڈیٹ شدہ ٹول کے ساتھ، صارفین اب زیادہ احتیاط اور وضاحت کے ساتھ اسٹوریج کا […]