لاہورمیں افسوسناک حادثہ

لاہور (اوصاف نیوز) گرین ٹاؤن میں ٹریفک حادثے میں 2 سالہ بچہ جاں بحق اور والدین زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خاتون کا دوپٹہ موٹرسائیکل میں پھنسنے سے موٹرسائیکل نیچے گر گئی۔ حادثے میں 2 سالہ عیسیٰ کی موت ہو گئی، جبکہ صوبیہ اور نوید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو نے زخمیوں کو طبی امداد […]