انڈر19 ٹرائی سیریز: پاکستان اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم

ہرارے: پاکستان اور زمبابوے انڈر19 کا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، میزبان ٹیم کو بیٹنگ کرنئے کا بھی موقع نہ ملا۔ تفصیلات کے مطابق انڈر19 ٹرائی سیریز میں پاکستان اور زمبابوے کا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا، زمبابوین سائیڈ کو بیٹنگ کرنے کےلیے ایک بال بھی کھیلنے […]