ڈسکہ: سوشل میڈیا پر لڑکی سے ہونے والی دوستی کے باعث طالبعلم 5 کروڑ کے زیورات اور نقدی لٹا بیٹھا، واپس مانگنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ سوشل میڈیا پر آج کل نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو ٹریپ کرکے ان سے پیسے لوٹنے اور ہراساں کیے جانے کے واقعات تواتر کے ساتھ پیش آرہے […]