لاہور سے واپسی پر سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی (Muhammad Sohail Afridi)نے لاہور سے واپسی پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پروٹوکول سے متعلق مبینہ خلاف ورزیوں پر تحفظات کااظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی نے خط میں لکھا کہ دورہ پنجاب میں میرے ساتھ نامناسب رویہ …