امریکا نے 15 سال کی سیکورٹی گارنٹی کی پیشکش کی، یوکرینی صدر

زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا نے یوکرین کو 15 سال کی سیکیورٹی گارنٹی کی پیشکش کی ہے۔ اتوار کو فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک نظرثانی شدہ امن منصوبے پر بات چیت کے دوران ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ امریکا نے یوکرین کو 15 سال کے لیے سیکیورٹی کی ضمانت کی پیشکش کی […]