کراچی ( اوصاف نیوز) ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے جو کہ آئندہ برس ریلیز کی جائے گی۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فہد مصطفیٰ اور صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ باقاعدہ طور پر مکمل ہو گئی ہے، یہ خبر سامنے […]