ہنڈا موٹر سائیکل بلاسود آسان اقساط پر خریدنے کا سنہری موقع

لاہور (اوصاف نیوز) معروف آٹو موبائل کمپنی ہنڈا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند صارفین کے لیے نئی سکیم متعارف کرادی۔ کمپنی کے ایک بیان کے مطابق ہنڈا نے بینک الفلاح کے تعاون سے بغیر سود کے آسان ماہانہ اقساط پر موٹرسائیکل سکیم متعارف کرائی ہے جس کے تحت خریدار اپنے بینک کریڈٹ کارڈز کے […]