عالمی چیمپئن باکسر انتھونی جوشوا کار حادثے میں زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نائجیریا کے اوگون–لاگوس ایکسپریس وے پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں برطانوی ہیوی ویٹ باکسر انتھونی جوشوا(Anthony Joshua) زخمی ہو گئے، تاہم پولیس حکام کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ حادثے کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد دیگر زخمی ہوئے۔ …