اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اپنے ایکس اکاونٹ پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حوالے سے ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ سہیل آفریدی کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر بار بارحملے ہوئے اوراس سے آئینی عہدوں اور بین الصوبائی عزت متاثر ہو رہی …