فرانس کا پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران کو وزٹ ویزا دینے سے انکار

https://twitter.com/x/status/2005581646326853833 سب سے بڑی خبر: پنجاب پولیس کے 2 اعلیٰ افسران، جن میں ایک DIG اور ایک SSP شامل ہیں، کو فرانس کا وزٹ ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا۔ دونوں افسران نے نجی دورے کی غرض سے فرانس جانے کیلئے ویزا درخواست جمع کرائی تھی، جس کے ساتھ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ سپورٹنگ لیٹر بھی نتھی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانس کے سفارت خانے نے ویزا درخواستوں پر غور کے بعد انہیں مسترد کر دیا اور تحریری طور پر واضح کیا کہ ویزا مسترد ہونے کی بنیادی وجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی... Read more