’جھیل والا شہزادہ‘ (یونان کی لوک کہانی)

بہت پہلے کی بات ہے کہ ملک یونان پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اور یاد رہے کہ یہ اس زمانہ کی بات ہے جب آئینہ ایجاد نہیں‌ ہوا تھا۔ اس بادشاہ کے گھر کوئی اولاد نہ تھی۔ بادشاہ بہت پریشان رہتا تھا۔ بہت دعائیں کرتا تھا۔ پھر ایک دن خدا نے بادشاہ کی دعا […]