مری جانے والے سیاحوں کیلیے اہم پیغام جاری

ڈی پی او مری نے سالِ نو کی آمد پر عوام اور سیاحوں کیلئے پیغام جاری کر دیا۔ ڈی پی او نے کہا ہے کہ مری میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ کی جائے گی جس کا اطلاق 31 دسمبر سے یکم جنوری تک رہےگا۔ مال روڈ اور جی پی چوک […]