آج اقوام بگٹی نے جو دستار میرے سر رکھی ہے وہ ایک امانت ہے میں آپ اقوام سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں آپ کے توقعات پر پورا اترنے کی بھر پور کوشش کرتے ہوئے آپکے ساتھ پوری ایمانداری اور محنت کے ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف بگٹی قبائل۔ سرفراز خان بگٹی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو اقوام بگٹی کی جانب سے باضابطہ طور پر دستار باندھ کر چیف آف بگٹی قبائل کے منصب سے نوازا گیا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو نواب میر عالی خان بگٹی کے بھائی نوابزادہ زامران سلیم اکبر خان بگٹی سمیت بگٹی قبیلے کے طائفوں …