اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ابھرتی ہوئی عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شائے گل اسلام میں ہونے والے ایک لائیو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر ایک افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پارک ویو سٹی اسلام آباد میں جاری پرفارمنس کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے …