وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے آٹھویں چیف آف بگٹی کے طور پر ذمہ داری سنبھال لی، چیف آف بگٹیز کی دستار پہنائی گئی، اعتماد پر پورا اترنے کا عزم