بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنر ویشنوی شرما کی میچ کے دوران بے ساختہ گالی کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سری لنکا، بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی نوجوان بائیں ہاتھ کی اسپنر ویشنوی شرما نے سری لنکا کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران ایک دلچسپ اور بے ساختہ لمحہ پیدا کردیا۔ پانچ میچوں کی سیریز میں اس دوران ویشنوی نے نہ صرف شاندار بولنگ کی بلکہ ایک غیر متوقع لمحے …