پریذیڈنٹ ٹرافی ، ایس این جی پی ایل نے ساحر ایسوسی ایٹس کے خلاف اپنی پہلی اننگز 575 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی