ایک سال کئی ریکارڈ، پہلی مرتبہ 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں کو کسان کارڈ ملے، سینکڑوں ڈیلررجسٹرڈ

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نوازشریف کے ویژن اور وزیراعلیٰ مریم نواز کی کاوشوں سے زرعی انقلاب برپا ہوگیا ہے۔ پنجاب کاشتکار پہلی مرتبہ مڈل مین اورآرھتی کے معاشی چنگل سے آزاد ہوا ہے۔ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 8 لاکھ سے زائد کاشتکاروں نے کسان کارڈ حاصل کرلیے ہیں۔ ایک …