وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو بڑا پن دکھانا چاہیے ،شمائلہ رانا

اسلام آباد (اوصاف نیوز ) رہنما مسلم لیگ ن شمائلہ رانا نے کہا کہ مذاکرات کی جو دعوت تحریک انصاف کو دی ہے ہم یہ سمجھتے ہیں ملک کے اندر جو سیاسی درجہ حرارات کو کم کرنے کے لیے جو تھوڑا سا ان کے اندر افراتفرری اور انتشار کی سیاست کی طرف پی ٹی آئی جانا چاہتی […]