کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)نے ہمیشہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور معیشت کی مضبوطی کیلئے عملی اور ٹھوس اقدامات کیے ہیں اور آج بھی میاں نواز شریف اور وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی قیادت میں ملک درست …