بلوچستان میں 2025 خونی سال ثابت ہوا، 442 افراد شہید، 202 سیکیورٹی اہلکار شامل

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)بلوچستان میں 2025 میں عام شہریوں، پولیس اور ایف سی سمیت سیکیورٹی اہلکاروں پر حملوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ گزشتہ بارہ ماہ کے دوران 202 اہلکاروں سمیت 442 افراد نے جام شہادت نوش کیا۔سال 2025 بھی بلوچستان میں پولیس، ایف سی اور شہریوں کیلئے کڑا امتحان ثابت ہوا ۔ سرکاری اعداد و شمار …