کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) کوئٹہ کے علاقے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ چارافراد زخمی ہوگئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایک گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جھلس کر چار افراد زخمی ہوگئے ۔واقعہ کے بعد زخمیوں کو طبی امداد کے …