بلوچستان گرینڈ الائنس کا احتجاج: 29 دسمبر سے قلم چھوڑ ہڑتال، 30 اور 31 کو مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن آئینی بلوچستان نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کی کال پر آج 29 دسمبر سے صوبے بھر میں قلم اور کام چھوڑ ہڑتال کا آغاز کیا جا رہا ہے، جبکہ 30 اور 31 دسمبر کو پورے بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ جاری کردہ بیان …