ہرنائی (ڈیلی قدرت کوئٹہ) نے ہرنائی سنجاوی روڈ پر طور خان کے مقام پر دہشت گردوں کی جانب سے سینکڑوں گاڑیوں کا راستہ روکنے اور شہریوں پر فائرنگ کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے جس میں ایک شہری شہید اور دوسرا زخمی ہوا۔ پشتونخوامیپ کے ضلعی بیان میں کہا گیا ہے کہ ہرنائی میں …