کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ ) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں ملازمین کی متحدہ تنظیم گرینڈ الائنس کے مطالبات کی حمایت کرتے ہوئے مسلط صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملازمین کے ڈی آر اے سمیت تمام جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کریں اور ملازمین کو مجبور نہ کریں کہ وہ احتجاج اور …