خیبرپختونخوا کابینہ نے تکافل کمپنیوں کے قیام کی منظوری دے دی ... احساس ایجوکیشن انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا بھی فیصلہ، رواں سال 207 ملین روپے سے شروع کیا جائیگا،اجلاس