وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کی زیر صدارت نصاب کمیٹی برائے تربیت حجاج کا اجلاس ... تربیتی شیڈول کی اطلاع بذریعہ پاک حج 2025 موبائل ایپ، ویب سائٹ اور SMS کے ذریعے کی جائیگی