لاہور: (قدرت روزنامہ) پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی کا معاملہ، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ رپورٹ میں ہلڑ بازی میں ملوث اشخاص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز دی گئی …