اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام ارکان اسمبلی سے سفری واؤچرز کی تفصیلات مانگ لیں، اراکین کی اکثریت نے سفری واؤچرز کے استعمال کی تفصیلات مانگنے پر احتجاج کرتے ہوئے معاملہ اسپیکر سردار ایاز صادق کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیر کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تمام اراکین قومی اسمبلی سے یکم جولائی …