بلوچستان میں بیڈ گورننس انتہا پر، 7 ہزار ارب کی کرپشن ہوئی: ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال کی حمایت کرتے ہیں، حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی: راحب بلیدی بلوچ بار کونسل

کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان بار کو نسل کے چیئر مین ایگزیکٹو کمیٹی راحب خان بلیدی نے بلوچستان گرینڈ الائنس کے تمام جائز مطالبات کے حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے ملازمین آج سراپا احتجاج ہیں حکومت ملازمین کے مسائل کو سننے کیلئے تیار نہیں موجودہ حکومت عوامی مسائل ملازمین کے مسائل حل …