اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے دورۂ پنجاب کے دوران ناروا سلوک کے شکوؤں پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی صاحب جب آپ کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر حملہ ہوتا ہے اور بار بار ہوتا ہے، اس وقت بھی آئینی عہدوں اور بین الصوبائی …