گورنرفیصل کریم کنڈی سے انٹرنیشنل فٹبالر ابیہہ حیدر کی ملاقات،فٹبال اور کھیلوں کے فروغ کے حوالہ سے متعدد تجاویز پر تبادلہ خیال