لو جی باقی تو سب گیا بھاڑ میں - آج کی تازہ ترین اصلی خبر آئ ہے کہ جنابے عمران خان صاحب اس قوم کی خدمت گار نہیں تھے اور اس کا ثبوت انہیں اور نہیں سے نہیں مہا بھارت کی سپریم کورٹ سے ملا ہے یہ عمران خان صاحب نے اپنی توشہ خانہ کی اپیل کے پیرا پانچ جے میں کہا ہے کسی کو شک ہے تو خود دیکھ لے Ref: Islamabad High Court Toshakhan-2 conviction Appeal. Para Number 5-J Sohail... Read more