اسلام آباد : حج 2026 کیلئے جانے والے خوش نصیب عازمین حج کی تربیت کا سلسلہ آئندہ ماہ جنوری سے ملک بھر کے تمام اضلاع میں شروع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سیکریٹری مذہبی امور کی زیر صدارت نصاب کمیٹی برائے تربیت حجاج کا اجلاس ہوا، جس میں عازمین حج 2026 کے لیے […]