پنجاب بورڈز کی جانب سے انٹر پارٹ II کے نتائج 2025 کا اعلان کردیا گیا ہے، رزلٹ کا انتظا کرنے والے طلبا نتائج آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے تمام 9 بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی اسی ای) نے 27 دسمبر کو دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 […]