جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری کا عالم اسلام کی عظیم شخصیت پیر مختار الدین رحمہ اللہ کے انتقال پر اظہار افسوس