اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وکلاء اور خاندان کے افراد کی ملاقات کل منگل کواڈیالہ جیل میں ہوگی۔ ملاقات کیلئے پارٹی نے چھ وکلاء رہنمائوں کی فہرست جیل حکام کوارسال کردی ہے، فہرست میں وکلاء سلمان اکرم راجا، بیرسٹرگوہرخان اورطاہرسلطان کے علاوہ ملک شجاعت جندراں، محمد مدثراوراحمد ندیم گورائیہ …