راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 31 دسمبر 2025تک توسیع کردی گئی ،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کے نفاذ میں 31 د سمبر2025 تک توسیع کی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جلسے ریلیوں …