کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا گیس و بجلی غائب ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ‘ بزرگ اور بچے رل گئے ‘تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں خون جماء ددینے والی سردی چھا گئی جبکہ دوسری جانب گیس اور بجلی غائب ہونے سے عوام کو مشکلات …