کراچی: پیپلزپارٹی کے کارکنوں نے فکس اٹ کے رضاکاروں کو گٹر کے ڈھکن لگانے سے روک دیا، کورنگی میں دونوں پارٹیوں میں جھگڑا ہوگیا۔ شہرقائد میں لاشوں کے بعد گٹر کے ڈھکن کی سیاست عروج پر پہنچ گئی ہے، پی پی کارکنوں نے فکس اٹ کے رضاکاروں کو ڈھکن لگانے سے روک دیا، کورنگی میں […]