نئے سال کے آغاز پر آپکا واٹس ایپ ہیک ہو سکتا ہے، خبردار کر دیا گیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)قومی ادارہ برائے سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ آن لائن تحائف، مبارک باد اور خوشی کے پیغامات کے بہانے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کیے جا رہے ہیں۔ ایجنسی کے مطابق سوشل میڈیا اور میسجنگ ایپس پر جعلی تحائف اور مبارک باد …