کیسکو کیخلاف یکم جنوری سے احتجاجی تحریک، چیک پوسٹوں پر عوام کی تذلیل ناقابل برداشت ہے: ، فارم 47 کی حکومت روزگار چھین رہی ہے: عیسیٰ روشان کا بیان

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات محمد عیسیٰ روشان اور صوبائی ڈپٹی سیکریٹریز نعت جلالزی، سعید اکبر کاکڑ اور نازک شیرانی نے اپنے مشترکہ بیان میں تمام عوام سے پُرزور اپیل کی ہے کہ وہ یکم جنوری سے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے زیرِ اہتمام کیسکو کے عوام دشمن …