نابینا قلی کی وائرل ویڈیو پر وزیرریلوے کا نوٹس،بڑا اعلان

جیکب اآباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی(hanif abbasi) نے جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر تعینات نابینا قلی اکبر علی جمالی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اکبر علی جمالی کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کے بیٹے …