ایس ایم ایز کو بااختیار بنانے کیلئے جامع بزنس پلان تیار، وزیراعظم کے وژن پر عملدرآمد تیز

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (ایس ایم ایز) کے جامع بزنس پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایم ایز سیکٹر کی ترقی، اداروں کی فارملائزیشن اور معیشت میں ان کے کردار کو مزید …