پشاور(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف ترقیاتی اور تعلیمی پروگراموں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں خیبرپختونخوا سیف سٹیز پراجیکٹ کے لیے 3,825 ملین روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی، پشاورسے آغاز ہونے والے سیف سٹی منصوبے کے دوسرے مرحلے میں …