بلوچستان میں 664 نئے سکول کھل گئے، 45 ہزار بچوں نے داخلہ لیا، اگلے ماہ مزید 600 کھولیں گے: چیف سیکرٹری

کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ )چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری نے اسٹریٹیجک پراجیکٹس میں تیزی لانے اور گورننس کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔ انہوں نے صوبے کی مجموعی ترقی اور معیار …