بھارتی ٹی وی اداکارہ نندنی سی ایم کی خودکشی، والدین کے دباؤ کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی میڈیا کے مطابق کنڑ اور تامل ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ نندنی سی ایم نے بنگلورو میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے مرنے سے قبل ایک تحریری نوٹ چھوڑا ہے، جس میں انہوں نے والدین کی جانب سے شادی کے لیے دباؤ اور ذہنی …