کیا معلوم تھا اکلوتا بیٹا اسکول جانے سے پہلے دنیا سے چلا جائے گا، والد دلبرعلی

کراچی : کورنگی میں مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے دلبر کے والد کا کہنا ہے کہ مجھے کیا معلوم تھا اکلوتا بیٹا اسکول جانے سے پہلے دنیا سے چلا جائے گا۔ اپنے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بچے کے والد نے بتایا کہ دلبرعلی میرا اکلوتا بیٹا […]