لاہور: پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کی آمد پر ہلڑ بازی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ منظرعام پر آئی ہے، رپورٹ میں ہلڑبازی میں ملوث اشخاص کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کی تجویز پیش کی […]